مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر

mukhtasir al salat w mukhtasir al kabair
الرّٰسخون فی العلم
Download مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر APK
Rating 4
Category Books&Reference
Package name com.rasikhon.mukhtasiralsalatwmukhtasiralkabair
Downloads 5+
مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر Description
نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’ مختصر الصلاۃ  ‘‘ علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی  مسنون  نماز کے موضو ع پر جامع کتاب   ’’ تلخیص صفۃ صلاۃ النبی ‘‘  کا اردو ترجمہ ہے شیخ البانی رحمہ اللہ نےاس مختصر کتاب میں    تکبیر تحریمہ سے سلام  پھیرنے  تک  نماز کے  تمام مسائل کو سنت نبوی  کے مطابق بیان  کیا ہے ۔کتاب ہذاکے ساتھ علامہ ذہی کی ’’الکبائر‘‘ کی تلخیص ’’مختصر الکبائر‘‘ کا اردو ترجمہ بھی شامل اشاعت ہے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے گناہ کبیرہ کا سرسری علم  ہوسکتاہے اور ان سے کلی اجنتاب  کرکے اللہ تعالیٰ کی رحمت ومغفرت کامستحق بنا سکتاہے ۔(م۔ا).

Open up
Download APK for Android
Currently, مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر APK download is not available. Please proceed to download from the Google Play Store.
Google Play
مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر is temporarily not supported for download from Google Play. You can directly download the APK from this page.
مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر APK FAQ

Is مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر safe for my device?

Open up

What is an XAPK file, and what should I do if the مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر I downloaded is an XAPK file?

Open up

Can I play مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر on my computer?

Open up

Search Recommendation